تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلَمْچی" کے متعقلہ نتائج

چِلَمْچی

طشت یا تسلے کی قسم کا ظرف، جو ایک خاص وضع کا ہوتا ہے اور جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں، ہاتھ من٘ھ دھونے کے کام آتا ہے، عموماً کوٹھی دار بنایا جاتا ہے

چِلَمْچی کے روپے

(دہلی) برات کے دن دولھا کی طرف کی عورتیں اپنی سمدھنوں کے ہاتھ چلمچی میں دھلواتی ہیں اور سمدھنیں نیگ کے طور پر ہاتھ دھلانے والی کو حسب حیثیت روپے دیتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلَمْچی کے معانیدیکھیے

چِلَمْچی

chilamchiiचिलमची

اصل: ترکی

وزن : 122

چِلَمْچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طشت یا تسلے کی قسم کا ظرف، جو ایک خاص وضع کا ہوتا ہے اور جس کے سرپوش میں چھید ہوتے ہیں، ہاتھ من٘ھ دھونے کے کام آتا ہے، عموماً کوٹھی دار بنایا جاتا ہے
  • حقّے کا وہ حصہ جو چلم کے نیچے ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of chilamchii

Noun, Feminine

  • a wash-hand-basin of metal (with or without a cover, washstand, metallic wash basin
  • the part of a ḥuqqa fixed under the chilam

चिलमची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थाल या लगन की प्रकार का बर्तन जो विशेष रूप का होता है और जिसके ढक्कन में छेद होते हैं, होथ मुँह धोने के काम आता है, सामान्यतः कोठीदार बनाया जाता हैै, ऐसा बर्तन जिसके किनारे चारों ओर थाली की तरह दूर तक फैले होते हैं, चौड़े मुँह का बरतन जिसमें हाथ-मुँह धोते हैं
  • हुक्क़े का वह भाग जो चिलम के नीचे होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلَمْچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلَمْچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone