تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارواں" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کارواں" کے متعقلہ نتائج
کارْوَاں سَرائے
عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے
کارْواں سالارْ
میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما
کَارَْوَاں کی گَرْد
غبار یا دھول جو کارواں کے پیچھے اڑتی ہے اور اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ کوئی قافلہ آگے جا رہا ہے ، گردہ راہ ؛ غبار کارواں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔