تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یُوسُف بے کارْوَاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یُوسُف بے کارْوَاں کے معانیدیکھیے
یُوسُف بے کارْوَاں کے اردو معانی
صفت
- حضرت یوسفؑ جو بے یارو مددگار رہ گئے تھے
- (کنایتہ) وہ جو تنہا رہ گیا ہو، وہ اہم شخص جسے اُس کے ساتھیوں نے تنہا چھوڑ دیا ہو
- (مجازاً) تنہا، بے یار و مددگار
شعر
اسی خاطر تو قتل عاشقاں سے منع کرتے تھے
اکیلے پھر رہے ہو یوسف بے کارواں ہو کر
English meaning of yuusuf-e-be-kaarvaa.n
Adjective
- Joseph without caravan
- (Metaphorically) the one who remain lonely by his companion while he was so important for them
- ( Metaphorically) lonely, helpless
यूसुफ़-ए-बे-कारवाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पैग़म्बर यूसुफ जो बिना कारवां के रह गए थे
- (सांकेतिक) वो जो अकेला रह गया हो, वो महत्त्वपूर्ण व्यक्ति जिसे उसके साथीयों ने अकेला छोड़ दिया हो
- ( लाक्षणिक) अकेला, बे-यार-ओ-मददगार, असहाय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یُوسُف بے کارْوَاں)
یُوسُف بے کارْوَاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔