تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کہار" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"کہار" کے متعقلہ نتائج
کَہار
ہندوؤں کا ایک نیچ خدمتی فرقہ جس کا کام پانی بھرنا، پانی پلانا، برتن مانجنا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنا ہے نیز اس فرقے کا فرد، دھینور، مہرا، ڈولی یا پالکی اٹھا کر چلنے والا، ادنی خدمت گار
کَرْم ناسے کے کَہار
کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے
داسی کرم کہار سے نیچے
نوکر کا کام کمھار کے کام سے بھی کم تر یعنی سب سے ادنیٰ کام ہے، نوکری کا پیشہ سب سے برا ہوتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔