تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْم ناسے کے کَہار" کے متعقلہ نتائج

کَرْم ناسے کے کَہار

کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْم ناسے کے کَہار کے معانیدیکھیے

کَرْم ناسے کے کَہار

karm naase ke kahaarकर्म नासे के कहार

موضوعات: کنایۃً

کَرْم ناسے کے کَہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کرم ناسا ایک چھوٹے دریا کا نام، ہندوؤں کے عقیدہ میں اس کے پانی میں بان٘و رکھنے سے اعمال معاف ہو جاتے ہیں، اس دریا کے کنارے کہار موجود رہتے ہیں جو مسافروں کو گود میں اٹھا کر بار کرنے ہیں؛ (کنایۃً) اس شخص کو کہتے ہیں جو دوسرے شخص کا کام کرے

कर्म नासे के कहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कर्म नासा एक छोटे दरिया का नाम, हिंदुओं की आस्था में इसके पानी में पाँव रखने से गुनाह माफ़ हो जाते हैं, इस दरिया के किनारे कहार मौजूद रहते हैं जो मुसाफ़िरों को गोद में उठा कर पार करते हैं, (सांकेतात्मक ) उस व्यक्ति को कहते हैं जो दूसरे व्यक्ति का काम करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْم ناسے کے کَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْم ناسے کے کَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words