تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گریز" کے متعقلہ نتائج

گُرَیز

۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے

گُریز گاہ

جائے فرار ؛ پناہ گاہ .

گُریز پا

بھاگنے کے لیے تیار، گریزاں، قرار پر آمادہ

گُریزی

گریز (رک) سے منسوب یا متعلق ، اجتنابی ، انحرافی.

گُریز پائی

کمزور، ناپائدار، بے ثبات

گُریزِیدَہ

भागा हुआ, पलायित।।

گُریز کَرْنا

بھاگنا، پرہیز کرنا، اجتناب کرنا، احتراز کرنا، متنفر ہونا

گُریزا گُریز

بھگدڑ ، افراتفری ، انتشار.

گُریزانی

اجتناب ، احتراز ، گریز.

گُریزاں ہونا

بھاگنا ، فرار ہونا.

گُریزِنْدَہ

بھاگنے والا، فرار ہونے والا، سیماب صفت

گُریزاں

بھاگنے پر آمادہ، بھاگتا ہوا

گُریزان

۔(ف)صفت۔ بھاگنے والا۔ متنفر۔

مَرکَز گُریز

جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو

مَردُم گُریز

میل ملاقات میں آدمیوں سے گریز کرنے والا ، لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا ، مردم بیزار ۔

نَہ رُوئے رِہائی ، نَہ راہِ گُریز

نہ روئے ماندن نہ راہ رفتن

باراں گُریز

چھجھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

آبْ گُریز

جس پر پانی اثر نہ کرے ، جو پانی کو جذب نہ کر سکے ، واٹر پروف.

باران گُریز

چھجھا، سائبان (جو بارش کو دالان یا کمرے میں آنے سے روکے)

راہِ گُریز اِختِیار کَرنا

بھاگ جانا، فرار ہوجانا

عَالَمِ جَذْب و گُرِیْز

state of total absorption and evasion

حاصِلِ عُمْرِ گُرِیز پا

the result of the bygone life

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone