Search results
Saved words
Showing results for "گز"
Search results
Showing results for "گز"
gaz aur sikka jaarii karnaa
جب کوئی ملک فتح ہو تو فاتح اپنے نام کا گز اور سکَّہ جاری کرتا ہے ؛ شاہی رعب داب قائم کرنا .
gaz-e-maa'maarii
معمارروں کا مروجہ قدیم گز جو انگریزی گز سے بقدر ۴ انچ چھوٹا یعنی ۳۲ انچ کا ہوتا ہے ، عمارتی گز .
gaz do faaKHta
ایک تیر سے دو نشانے ، ایک تیر سے دو شکار ، ایک کام سے دو فائدے (ایک اقدام سے دو مقصد پورے ہونے کے موقع پر مستعمل).
gaz bhar ha.siyaa na nigalte bane na ugalte bane
جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone