تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"अलविदा" کے متعقلہ نتائج

اَلْوِداع

رخصت کے وقت بولے جانے والا لفظ جیسے: اب رخصت ہوتا ہوں، اب تمھیں رخصت کیا، خدا حافظ، اللہ نگہبان، الفراق، وداع

اَلْوِداعی

منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ

اَلْوِداع کَہْنا

bid farewell, bid adieu

اَلوداعی پُھول مالا

وہ پھولوں کا ہار جو پھانسی وغیرہ سے پہلے مجرم کو پہنانے کی رسم تھی (جس سے لوگوں کو معلوم ہو جاتا تھا کہ اب اسے سزائے موت سنادی گئی ہے)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone