تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَلْوِداعی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَلْوِداعی کے معانیدیکھیے
اَلْوِداعی کے اردو معانی
صفت
- منسوب بہ الوداع، جو کسی کو رخصت کرنے کی تقریب میں ہو، اکثر رخصتی نظم یا جلسہ وغیرہ
شعر
الوداعی اک چراغاں اور پھر رخصت ہمیں
اب مزید اس روشنی پر داد پا سکتے نہیں
دلوں کے رشتے ہیں سب الوداعی منزل میں
کہ ناگزیر اذیت ہر ایک چاہ میں ہے
سنو ڈھلوان سے سرکے تو پتھر بھی نہیں بچتا
مجھے نظروں کی ٹھوکر سے نہ ایسے الوداعی دے
English meaning of alvidaa'ii
Adjective
- farewell, valedictory, related to farewell, adieu
अलविदा'ई के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विदाई से संबंधित, जो किसी को विदा करने की वाक्य में हो, प्रायः विदाई कविता या समारोह आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَلْوِداعی)
اَلْوِداعی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔