تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"आलमगीर" کے متعقلہ نتائج

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی

نام کے امیر اور حال تباہ، نہایت مفلس ہے مگر دعویٰ امارت کا ہے

حسن عالمگیر

beauty encompassing the world

مَسْجِدِ عالَمْگِیر

(تاریخ) لاہور کے شمال میں شاہی قلعے کے قریب ایک عظیم الشان تاریخی مسجد جو وسعت کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے شہنشاہ اور نگ زیب عالمگیر نے تعمیر کروائی تھی ، بادشاہی مسجد لاہور

حَرْفِ عَالَمْگِیْر

word of the conqueror

اَبْرِ عالَمْگِیر

وہ بادل جو فضا میں ہر طرف چھایا ہوا ہو، وہ گھٹا جس میں تاحد نظر ہر طرف بادل ہی بادل نظر آئے

دامِ عالَم٘گِیر

لمبا چوڑا جال یا پھندا ؛ ایسا جال جو پوری کائنات کو پھان٘س لے ؛ بڑا مکر .

عالَمگِیری

(شمشیر زنی) ایک دانْو کا نام جس میں شمشیر زن بایاں گھٹنا ٹیک کر دایاں پانْو آگے بڑھا کر کھڑا ہوجائے اور اپنی چھری دشمن کے ہاتھ پر سے اُتار کے دائیں گردش سے ہاتھ کو چھڑائے اور سر بنا کے اپنا دستِ راست مع چھری اس کی کہنی کے نیچے رکھ دے اور پھر اوپر کو اُٹھا دے اور اپنے دست چپ سے اس کی کہنی تھام کے داہنے ہاتھ سے چھری مارے.

عالَم گِیر جَنْگ

ساری دنیا کو لپیٹ میں لے لینے والی جنگ، عالمی جنگ، وہ جنگ جو دنیا کے بیشتر ممالک کے درمیان لڑی جائے

عالَمْ گِیرِیَّت

آفاقیت، ہمہ گیریت، عالمی حیثیت

عالَم گِیر عَہْد

فتح مندی کا زمانہ، ترقی کا زمانہ

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone