تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمگِیری" کے متعقلہ نتائج

عالَمگِیری

(شمشیر زنی) ایک دانْو کا نام جس میں شمشیر زن بایاں گھٹنا ٹیک کر دایاں پانْو آگے بڑھا کر کھڑا ہوجائے اور اپنی چھری دشمن کے ہاتھ پر سے اُتار کے دائیں گردش سے ہاتھ کو چھڑائے اور سر بنا کے اپنا دستِ راست مع چھری اس کی کہنی کے نیچے رکھ دے اور پھر اوپر کو اُٹھا دے اور اپنے دست چپ سے اس کی کہنی تھام کے داہنے ہاتھ سے چھری مارے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمگِیری کے معانیدیکھیے

عالَمگِیری

'aalamgiirii'आलमगीरी

دیکھیے: عالَم گِیر

عالَمگِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شمشیر زنی) ایک دانْو کا نام جس میں شمشیر زن بایاں گھٹنا ٹیک کر دایاں پانْو آگے بڑھا کر کھڑا ہوجائے اور اپنی چھری دشمن کے ہاتھ پر سے اُتار کے دائیں گردش سے ہاتھ کو چھڑائے اور سر بنا کے اپنا دستِ راست مع چھری اس کی کہنی کے نیچے رکھ دے اور پھر اوپر کو اُٹھا دے اور اپنے دست چپ سے اس کی کہنی تھام کے داہنے ہاتھ سے چھری مارے.
  • عالمگیر کا ، عالمی ، دنیا پر چھایا ہوا ، آفاقی.
  • عالم گیر (رک) کا اسم کیفیت ، عالم گیر ہونا ، آفاقی ہونا ، دنیا پر چھا جانا ، شہرۂ آفاق ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمگِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمگِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words