تلاش شدہ نتائج
"आशिक़-ए-साहब-ए-मआनी" کے متعقلہ نتائج
صاحِبِ قِران
victorious, born under a lucky star
صاحَبِ زَبان
زبان والا ، اہل زبان ، زبان کا ماہر.
صاحَبِ قَلَم
انشا پرداز، ادیب، شاعر، مضمون نگار، منشی
صاحَبِ صَدْر
جلسے کی صدارت کرنے والے کے لیے تعظیمی نیز خطابی کلمہ ، میر مجلس
صاحب جبہ و دستار
man of an outer robe or long cloth coat or gown and a sash
حالِ عاشِق
عاشِق کی حالت، اکثر حالت زار
بِسْتَرِ عاشِق
محبوب کا بستر، عاشق کا بستر
عاشِقِ شَیدائی
عاشق زار، عاشق تباہ حال، عشق میں خستہ حال، عشق و محبت میں برباد شخص
پامالِیٔ عاشِق
destruction, ruin of the lover
اِسْلامِ عاشِقْ
Islam, religion of ardour, love
عاشِق صادِق
سچّا عاشق، پُرخلوص محبت کرنے والا
بَہرِ قَتْلِ عاشِق
for the sake of murdering the lover
تَنِ مَجْروح عاشِق
body of the aggrieved lover
عاشِقِ چاہِ ذَقَن
lover of the dimple of the chin
تَصْوِیْرِ رَنْگِ زَرْدِ عاشِق
picture of the pale (dejected) lover
اَثَرِ نالَۂ عاشِق
effect of the lover's lament
رُمُوزِ عاشِقاں عاشِق بَدانَنْد
(فارسی مثل اُردو میں مستعمل) عاشقوں کی رمزیں عاشق ہی جانتا ہے ، ہم پیشہ اور مذہب ہی بات کو خُوب سمجھتے ہیں
روح معانی
essence of meanings, soul of reality
عِلْمِ مَعانی
وہ علم جس سے الفاظ کا صحیح موقع استعمال اور معنوں کا درست و موزوں ہونا معلوم ہوتا ہے
خَلَّاقِ مَعانی
نئے معانی پیدا کرنے والا، معنی آفریں
عالَمِ مَعانی
رک : عالم معنی جو زیادہ مستعمل ہے.
گَوہَرِ مَعانی
(تصوف) صفات اور اسماء الہٰی کو کہتے ہیں
تَعْبِیْرِ مَعانی
interpretation of meaning
اَربابِ مَعانی
spiritual persons, enlightened ones
شَرْحِ مَعَاْنِیْ
پیچیدہ اور مشکل الفاظ کا مطلب یا شرح
صَیّادِ مَعانی
حقائق کو شکار کرنے والا ، حقیقتوں کا جویا اور طالب ، سالک.
غَوّاصِ مَعانی
غور و خوض سے نئے اور بیش قیمت خیالات و مضامین تلاش کرنے والا ، مراد : طبّاع ، مُبدأ ، اعلیٰ درجے کا ادیب یا انشا پرداز ، اونچے درجے کا شاعر .
آئِینَۂ پَرْوَازِ مَعَانِی
شَرحِ لَفْظْ و مَعَاْنِیْ