تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"उमर" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"उमर" کے متعقلہ نتائج
عُمْرِ طَبِیعی
اصلی مدت حیات، پیدائش سے موت تک کا پورا زمانہ، کسی آدمی کے جینے کی مدت، ذی حیات کی مدت عمر
عُمْر بَھر غُلامِی کَروں گا
تمام عمر فرمانبردار رہوں گا، کسی کو کوئی احسان کرنے کے لیے درخواست کرنے کے وقت کہتے ہیں
عُمْرِ طَبْعی
اصلی مدّتِ حیات ، پیدائش سے موت تک کا پورا زمانہ ، کسی آدمی کے جینے کی مدّت ، ذی حیات کی مدّت عمر .
عُمْر بَھر کے دُکْھیا نام چَین سُکْھ
اچھے نام رکھنے سے برائی اور نحوست دور نہیں ہوتی ، اچھے نام سے کہیں عیب دور ہوتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔