تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُمَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُمَرا کے معانیدیکھیے
اُمَرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دولتمند لوگ، اہلِ ثروت
- امیر، دولت مند، حاکم
- اعیانِ حکومت، حکامِ سلطنت، مملکت یا دربار کے بڑے لوگ، اہلِ اقتدار
شعر
خوبیٔ اہل دول دولت و حشمت سے نہیں
متواضع ہو یہی ہے امرا کی خوبی
English meaning of umaraa
Noun, Masculine
- nobles, grandees, the rich
- officials, rulers
उमरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ‘अमीर' का बहु., धनवान् लोग।
- 'अमीर' का बहुवचन; अमीर या सरदार वर्ग के लोग; धनिक जन।
اُمَرا کے مترادفات
اُمَرا کے متضادات
اُمَرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُمَرا)
اُمَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔