تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"एतिमाद" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"एतिमाद" کے متعقلہ نتائج
اِعْتِماد کا ووٹ
اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)
خُوْدْ اِعْتِمَاْدْ
اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسہ ہونے کا یقین، اپنے آپ پر بھروسہ اور یقین رکھنے والا
تَحْرِیْکِ عَدَمِ اِعْتِمَاْدْ
حکومت کے عمل در آمد سے اعتماد یا بھروسہ اٹھ جانے پر حکومت کے خلاف ایوان میں کی جانے والی رائے کا انتخاب
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔