تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِماد کا ووٹ" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِماد کا ووٹ

اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِماد کا ووٹ کے معانیدیکھیے

اِعْتِماد کا ووٹ

'etimaad kaa voT'एतिमाद का वोट

موضوعات: سیاسیات

اِعْتِماد کا ووٹ کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مذکر

  • اعتماد ہونے کا ووٹ، اعتماد کا ووٹ ایک باضابطہ عمل ہے جس میں لوگ (اراکین اسمبلی) ووٹ دیتے ہیں تاکہ اعتماد ہونے کا ووٹ یہ ظاہر کر سکے کہ وہ اپنے رہبر کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں (یہ عموماً حکومت کی جانب سے اپنی طاقت اور یکجہتی کے مظاہرہ کے لیے ہوتا ہے)
  • حکومت (وزیراعظم اور اس کی کابینہ) کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے قانون ساز اسمبلی (عموماً نظام ایوانی میں ایوان زیریں) کے اراکین کے ذریعہ عمل میں لایا جانے والا طریقہ کار

English meaning of 'etimaad kaa voT

English, Arabic - Noun, Masculine

  • an occasion when the members of a parliament or other organization are asked to say that they support the people in authority and agree with their actions
  • vote of confidence, a procedure used by members of a legislative body (generally the lower house in a bicameral system) to remove a government (the prime minister and his cabinet) from office

'एतिमाद का वोट के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वास का वोट या विश्वास मत एक औपचारिक प्रक्रिया है जिसमें (विधानसभा या लोकसभा के सदस्य) यह साबित करने के लिए मतदान करते हैं कि वह अपने नेता का समर्थन करते हैं या नहीं (प्रायः यह प्रस्ताव सरकार अपने शक्ति-परीक्षण और एकजुटता के तौर पर लाती है)
  • एक सरकार (प्रधान मंत्री और उनके मंत्रिमंडल) को पद से हटाने के लिए एक विधायी निकाय (आमतौर पर द्विसदनीय प्रणाली में निचले सदन) के सदस्यों द्वारा उपयोग की जाने वाली प्रक्रिया

اِعْتِماد کا ووٹ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِماد کا ووٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِماد کا ووٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words