تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"चटनी" کے متعقلہ نتائج

چَٹْنی

نمک مرچ، مختلف مسالوں اور ترشی و شکر وغیرہ سے تیار شدہ چیز جو لقمے کے ساتھ چٹ پٹے پن کے لیے تھوڑی سی چکھی جائے، چٹ پٹی چیز

چَٹْنی چَٹ

دوسرےکے دسترخوان پر مفت کی کھانے والا ؛ بے شرم ، طفیلیہ ، ناخواندہ مہمان.

چَٹْنی ہونا

چٹنی کرنا (ک) کا لازم.

چَٹْنی کَرنا

چٹنی کی طرح چاٹ لینا

چَٹْنی ڈالنا

چَٹْنی بَنانا

چَٹنی ہو جانا

ختم ہوجانا، خرچ ہوجانا

چَٹْنی کَر جانا

جھٹ پٹ کھا ڈالنا، جھٹ نگل جانا، جلد ختم کر دینا

چَٹْنِی کَر دینا

کھا جانا، نگل جانا

چَٹْنی کَر لینا

روند ڈالنا، تباہ کر دینا، ہلاک کرڈالنا

چَٹنی بَن جانا

چَٹْنی کَر ڈالْنا

روند ڈالنا، تباہ کر دینا، ہلاک کرڈالنا

چَٹْنی روٹی پَر مَلْہار گانا

معمولی غذا پر خوش ہونا، کم اُجرت پر مگن رہنا

رَنْجَک چَٹْنی

(کچومر) کچے امچورکی پُر تکلّف چٹنی جس میں نمک مرچ اور دوسرے مسالوں کے ساتھ کِشمِش ، چھوارے اور ادرک کا اضافہ کرکے قند اور سِرکے کی چاشنی میں رچاتے ہیں ، نورتن

نَو رَتَن چَٹنی

رک : نورتن معنی ۳ ۔

کھانے میں چَٹنی، پَلَنگ پَر نَٹنی

کھانے میں چٹنی ہو اور پلنگ پرنَٹنی ہو

یہ مُنھ اور دَھنیے کی چَٹنی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

یار کو کَرُوں پیار، خَصَم کو کَرُوں بَھسْم، لَڑکے کو کَرُوں چَٹنی

بدچلن عوت کے متعلق کہتے ہیں ، بد چلن عورت کو خاوند اور اولاد کی کوئی پروا نہیں ہوتی .

دَسْتَرخوان پَر چَٹْنی سیج پَر نَٹنْی خُوب لَذّت دیتی ہے

دونوں موقع موقع سے مزا دیتی ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone