Search results
Showing results for "चार"
chaar
four, a few, a small number
chaaruu
agreeable, welcoming, approved
chaar me.n
مجمع میں، عوام میں، غیروں میں
chaar-suu
in all the four directions, everywhere
chaarchii
تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار
chaar-baaG
(Ancient) A palace; name of a celebrated royal garden in the environs of Ispahan; also near Delhi
chaar-jog
(شطرنج) فریقین کے بادشاہ اور ایک ایک مہرے کے ساتھ کھیل قائم ہو جائے اور ہار جیت کسی کو نہ ہو ، چار چوک ، چار چوگ .
chaar-bed
ہندوئوں کی چار مقدس کتابیں : رگ وید ، سام وید ، اتھر وید اور یجر وید .
chaar-qul
قرآن پاک کے تیسویں پارے کے آخر میں چار سورتیں جو ، قل ، سے شروع ہوتی ہیں ، سورۃ کافرون ، سورۃ اخلاص ، اور معوذتین (یہ سورتیں عموماً دفع چشم زخم یا فاتحہ نیز جادو سحر وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لیے پڑھتے ہیں) .
chaar-beKH
root of four medicinal herbs
chaar-gul
جسم پر بطور سزا چار مقامات (پیشانی ، ہتھیلی ، پشت و سرین) پر گرم چیز سے داغ دیتا، داغ دینے کا ایک طریقہ .
chaar-yug
ہنود کی مجوزہ چار زمانے (ست جگ، ترتیا جگ، دوا پر جگ اور کلجگ)
chaar-jug
ہنود کی مجوزہ چار زمانے (ست جگ، ترتیا جگ، دوا پر جگ اور کلجگ)
chaar-yaar
(Lexical) four friends, four companion
chaaruq
a kind of shoe worn by Turks
chaar-taar
four ornaments or dresses
chaar-gaam
a fleet horse, fast horse
chaar-taal
a kind of tambourine note
chaar-daa.ng
four quarters (of the globe), the four directions: north, south, east and west, everywhere
chaar-baa.ng
چَوکنّا ، ہوشیار ؛ ذہین ، طبّاع .
chaar-daa.nt
(lit.) 'four teeth', a four-year old
chaar-qab
an article of dress so called, a kind of vest, a kind of mirror
chaar-rag
وہ چار رگیں جن میں دو نیچے کے ہونٹ پر اور دو اوپر کے ہون٘ٹ پر ہیں اور لبوں کے باطن میں یعنی اندر کھلتی ہیں .
chaar-paar
ٹکڑے ٹکڑے ، پاش پاش ؛ زخمی .
chaar-suuq
کسی شہر یا بازار کا صدر مقام جہاں سے چاروں طرف راستہ جاتا ہو ، چورن٘گی ، چوراہا ، چوک .
chaar-piir
وہ چار بزرگ جن کو حقیقت و معرفت کی تلقین حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ہوئی یعنی امام حسنؑ ، امام حسینؑ ، حسن بصری ؓ اور کمیلؓ بن زیاد ، سلسلہ زہاد کے چودہ خانوادے ان ہی چار سے چلے ہیں .
chaar-Tuuk
چوکھنڈا ، چار ٹکڑے یا پھان٘کوں والی چیز ، ٹوٹا ہوا .
chaar-shaaKH
مجرم کو سزا دینے کا ایک طریقہ جس میں اسے ایک چار شاخہ لکّڑ سے اس طرح جکڑتے ہیں کہ اوپری دو شاخوں پر دونوں ہاتھ اور نیچے کی دو شاخوں پر دونوں ٹان٘گیں جکڑی ہوتی ہیں .