تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"जनाज़े" کے متعقلہ نتائج

جَنازے کی نَماز

نماز جو مسلمان کی نعش پر پڑھی جاتی ہے ، رک : نماز جنازہ .

بُوڑھا نَخْرا جَنازے کے ساتھ

لبِ گور ہونے پر بھی بناؤ سن٘گھار، مرنے کو تو بیٹھے ہیں اور پھر پیرانہ ناز کرتے ہیں

بُوڑھا چوچْلا جَنازے کے ساتھ

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کی عادت نہ بدلے

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone