تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"तामील" کے متعقلہ نتائج

تَعْمِیل

فرماں برداری، عمل میں لانا، حکم بجا لانا، حکم کی بجا آوری، بات ماننا، عمل درآمد کرنا

تَعْمِیلِ حُکْم نامَۂِ گِرِفْتاری

کسی کی گرفتاری کے عدالتی تحریری حکم پر عمل درآمد.

تَعْمِیلِ حُکْم

حکم بجا لانا، فرمان کی بجا آوری

تَعْمِیْلِ کِتاب

carrying out a book

تَعْمِیلِ مُخْتَص

(کسی حکم یا معاہدے کے) کسی مخصوص حصے پر عمل درآمد.

تَعْمِیلِ وارَن٘ٹ گِرِفْتاری

رک : تعمیل حکم نامۂ گرفتاری .

تَعْمِیل کُنَنْدَہ

حکم بجا لانے والا ، تعمیل کرنے والا.

تَعْمِیلِ حُکْم کرنا

carry out an order

تَعْمِیلِ بَنْدَگی

obedience in believing

تَعْمِیلِ حُکْم نامَۂِ طَلَبی

(قانون) عدالت میں حاضری کے حکم نامہ پر شخص مطلوب کے دستخط وغیرہ کرانے کا عمل.

تَعْمِیلِ مُعاہَدہ

کسی معاہدے کی بجا آوری

تَعْمِیلِ سَمَن

سمن کو اس شخص تک پہن٘چانے کا عمل جس کے نام پر وہ جاری کیا گیا ہو

تَعمِیل شُدَہ

complied with, executed (contract, order, etc.)

تَعْمِیلِ وَفا

carrying out loyalty

تَعْمِیلِ اِرْشاد

کہنے کے مطابق عمل کرنا، حکم بجا لانا.

تَعمِیل میں

in compliance with, in conformity with

تَعْمِیل مان لیا جانا

(قانون) اطلاع نامہ یا طلبی نامہ کو شخص مطلوب تک پہن٘چانے کے عمل کو تسلیم کرلینا .

تَعْمِیل کَرانا

execute or serve (a warrant or summons)

تَعْمِیل دینا

عمل بجا لانے کا حکم دینا ؛ (فوج) قواعد (پریڈ) کے کسی ضابطے کا حکم دینا.

تَعْمِیلی

تعمیل سے متعلق، تعمیل طلب

تَعمِیلات

अदालत में सग्मन आदि की तामीलों का काम, इनकी तामीले।।

یَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا آسان ہو.

وارَنٹ کی تَعمِیل

وارنٹ کے ذریعے کسی کی گرفتاری یا تلاشی

عَدَم تَعْمِیل

حکم کی خلاف ورزی، کسی کے حکم کے مطابق عمل نہ ہونا

عَدَمِ تَعْمِیل واپَس آنا

بغیر تعمیل کے واپس ہونا (خصوصاً سمنوں کا یا تعمیل کرنے والے کا)

سَمَن تَعمِیل ہونا

سمن کا اس شخص کے پاس پہنچ جانا جس کی طلبی ہو.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone