تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"फाँद-फाँद" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"फाँद-फाँद" کے متعقلہ نتائج
پھاند ڈھیکْلی کی
(تیراکی) سر کے بل بلندی سے پانی میں کودنا اس طرح کہ ٹان٘گیں اوپر کو بالکل سیدھی رہیں اور تیراک سر کے بل پانی میں جائے
پھاند گَٹْھری کی
(تیراکی) تیراک کا اُکڑوں بیٹھ کر یعنی گھٹنوں کو کندھوں سے ملا کر بلندی سے پانی میں ڈبکی لگانا
تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے
پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو
اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لئی کَمَریا بانْدْھ
چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔