تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھاند" کے متعقلہ نتائج

پَھاند

پھندا ، بندھن (جس سے جانور کو پکڑتے ہیں) .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھاند کے معانیدیکھیے

پَھاند

phaa.ndफाँद

وزن : 21

موضوعات: تیراکی

پَھاند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھندا ، بندھن (جس سے جانور کو پکڑتے ہیں) .
  • حلقہ ، پھندا ، جال ؛ ایک لمبی چھڑی جسمیں ایک گھوما ہوا پھندا یا حلقہ لگا ہوتا ہے ؛ مجازاً پریشانی ، الجھن ، دقت ، دشواری.
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ وہ پھندا جس سے ہاتھی پکڑتے ہیں۔ ؎ ۲۔ پھندا جس سے ہاتھیوں اور جملہ جانوروں کو پکڑتے ہیں۔ ؎ ۳۔ چلاھنگ۔ کلانچ۔ جیسے کود پھاند۔

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک ناپ ، ان٘گلی کی چوڑائی جو عورتیں اکثر چوڑی کے ناپ کے لیے بولتی ہیں ۔
  • چھلان٘گ ، کلان٘چ (عموماً کود کے تابع کے طور پر) جیسے کود پھاند .
  • (تیراکی) گہرے پانی میں ڈبکی لگانے کو کسی بلندی سے کودنا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phaa.nd

Noun, Masculine

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • width of a finger (usu. used by women to measure the size of bangles)

फाँद के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फाँदने की क्रिया, ढंग या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھاند)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھاند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words