تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"फूलो" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"फूलो" کے متعقلہ نتائج
پُھولوں کی سیج
وہ بچھونا جس پر بکثرت پھول بچھے ہوں، پھولوں سے بنی ہوئی سیج، گدگدا یا ملا ئم بچھونا، کومل بستر، بستر گل
پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی
جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں
پُھولوں کا گَہْنا
پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.
پُھولوں بَسا ہونا
کسی چیز سے پھولوں کی خوشبو یا مہک آنا ، کسی چیز میں پھول کی خوشبو یا مہک سما جانا یا رچ جانا.
باسی پُھولوں باس نَہیں پَردیسی بَلَم کی آس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
باسی پُھولوں میں باس نَہیں، پَرْدیسی بَالَم تیری آس نَہیں
پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔