تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھولوں" کے متعقلہ نتائج

پُھولوں

پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول

پُھولوں کے ہار

پھولوں کو گونْدھ کر بنائی ہوئی لڑی کا حلقہ.

پُھولوں کا ہار

پھولوں کی مالا جوگلے میں پہنتے ہیں، گلوں کی حمایل کنٹھا، پھولوں کی بدھّی

پُھولوں کا گَہْنا

پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.

پُھولوں ہَلْکا ہونا

پھولوں سے بھی کم وزن ہونا ، بہت ہلکا ہونا ؛ نازک ہونا.

پُھولوں کا تَخْتَہ

پھولوں کی کیاری ، پھولوں کی روش.

پُھولوں کا طُرَّہ

رک : پھولوں کے گجرے.

پُھولوں نَہ سَمانا

رک : پھولا نہ سمانا.

پُھولوں بَسا ہونا

کسی چیز سے پھولوں کی خوشبو یا مہک آنا ، کسی چیز میں پھول کی خوشبو یا مہک سما جانا یا رچ جانا.

پُھولوں کا دَسْتَہ

گل دستہ.

پُھولوں کا سِہْرَہ

دولھا کے لیے پھولوں کی لڑیوں سے بنا ہوا سر پر باندھنے کا یک زیور

پُھولوں کا سِہْرا

دولھا کے لیے پھولوں کی لڑیوں سے بنا ہوا سر پر بان٘دھنے کا یک زیور

پُھولوں کا دِن

۔تیجے کا دن۔ ؎

پُھولوں کی سیج

وہ بچھونا جس پر بکثرت پھول بچھے ہوں، پھولوں سے بنی ہوئی سیج، گدگدا یا ملا ئم بچھونا، کومل بستر، بستر گل

پُھولوں کی ڈالی

درخت کی وہ ڈالی جس میں پھول لدے ہوئے ہوں.

پُھولوں کی چار

۔مونث۔۱۔چادر گل۔۲۔وہ پھولوں کی چادر جس کو بزرگوں کے مزاروں پر چڑھاتے ہیں۔ ؎

پُھولوں کی مار

پھولوں سے مارنے کا عمل (مجازاً) بہت ہلکی یا پیار کی مار.

پُھولوں کا کھیت

وہ جگہ جہاں بکثرت پھول پیدا ہوں ، پھولوں کی کیاری.

پُھولوں کے گَجْرے

رک : پھولوں کے بار جو ذرا بڑے پھولوں کے بنائے جاتے ہیں

پُھولوں کی ٹَٹّی

رک : پھول کی ٹٹی.

پُھولوں کی لَپَٹ

پھولوں کی تیز خوشبو جو دور تک محسوس کی جاسکے .

پُھولوں میں جانا

تیجے میں جانا ، سویم کی فاتحہ میں شرکت کرنا.

پُھولوں میں ڈُوبْنا

رک : پھولوں سے لدنا.

پُھولوں کا بِسْتَر

رک : پھولوں کی سیج، (مجازاً) آرام کی جگہ.

پُھولوں کی چادَر

وہ چادر گل جو بزرگوں کے مزار پر (خواہ منت کی خواہ اعتقادا یا احتراما) چڑھاتے ہیں.

پُھولوں کا زیوَر

سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے.

پُھولوں کا بِچَھونا

۔ (مجازاً) ملائم بچھونا۔؎

پُھولوں میں پَلْنا

ناز و نعم میں پرورش پانا.

پُھولوں کی چَھڑی

وہ پتلی شاخ یا کھپچّی جس پر پھول بندھے یا گندھے ہوں

پُھولوں کی بَدّھی

بَدّھی (رک) جو پھولوں سے بنائی گئی ہو.

پُھولوں کا کَنٹْھا

پھولوں کا وہ چھوٹا ہار جو صرف گلے کی گولائی تک یا گردن سے چسپاں رہتا ہے.

پُھولوں میں بَسانا

رک : پھولوں سے بسانا.

پُھولوں کی ٹوکْری

تیلیوں وغیرہ سے بنا ہوا وہ ظرف جس میں پھول رکھے جاتے ہیں، سبد گل

پُھولوں میں تولْنا

پھولوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ

پُھولوں میں تُلْنا

ہلکا ہونا ، سبک ہونا.

پُھولوں سے لَدْنا

درخت میں بہت ذیادہ پھول لگنا ؛ بہت زیادہ پھول پہننا.

پُھولوں کی کاشْت

پُھولوں سے بَسْنا

(مجازاً) آباد کرنا.

پُھولوں سے بَسانا

رک : پھول بسانا.

پُھولوں میں تُلْوانا

پھولوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ.

پُھولوں کے ٹوکْرے اُتَرْنا

کثرت سے پھولوں کی پیداوار ہونا ، (مجازاً) شگفتہ بیانی کرنا.

پُھولوں کے کانْٹے میں تُلْنا

۔ (کنایۃً) نہایت ہلکا ہونا۔ ؎

پُھولوں کی ماری گِر پڑی ، لَٹھوں کی ماری اُٹھ بَیٹھی

جب کوئی بڑی تکلیف اٹھائے اور واویلا مچائے تو یہ مثل کہا کرتے ہیں

تَخْتَہ پُھولوں کا

پھولوں کی کیاری ؛ رک : تختہ معنی نمبر .۸

دِل پُھولوں نَہ سَمانا

رک : دل پُھولْنا .

خوشی سے پُھولوں نَہ سَمانا

نہایت مسرور ہونا ، وفور مسرت کے باعث قابو میں نہ رہنا ۔

تُرْبَت پَر پُھولوں کی چادَر چَڑھانا

میت کی قبر کو تعظیماً پھولوں کی چادر یا خالی چادر سے ڈھانکنا

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر چَڑھانا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

قَبْر پَر پُھولوں کِی چادَر ڈالنا

مسلمانوں میں پیروں کی قبر پر عرس کے دن یا مردے کی قبر پر پھولوں کو چادر کی شکل میں گوندھ کر ڈالتے ہیں

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگار

صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ

کاجَل کی کَجْلَوٹی اور پُھولوں کا سِنْگھار

صورت ایسی بری اور بناؤ سنگار اتنا زیادہ

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھولوں کے معانیدیکھیے

پُھولوں

phuulo.nफूलों

اصل: ہندی

وزن : 22

واحد: پُھول

پُھولوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of phuulo.n

Noun, Masculine, Plural

  • flowers, blossoms

फूलों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • फूल का बहु. बहुत सारे पुष्प, बहुत सारे फूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھولوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھولوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words