تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"बुक" کے متعقلہ نتائج

بُق

بوق (رک) کی تخفیف۔

بُقْعَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جو اور ٹکڑوں سے ممتاز ہو، قطعۂ ارض

بُقْچَہ

بغچہ

بُک پوسْٹ

ڈاک خانے کے قواعد کے مطابق کتاب وغیرہ کا ایک ایسا پلندہ، جو دو طرف سے کھلا ہو اور ڈیڑھ گرہ کا تاگا باندھ کر اسے بند کردیا جائے، مطبوعہ مضمون کا وہ خط، جس کے لفافے کا سرا چپکانے کی بجائے اندر کی طرف تہ کردیاجائے (دونوں صورتوں میں محصول کم دینا پڑتا ہے)

بُک سیلَر

کتب فروش کتابیں بیچنےوالا۔

بُقْچی

بقچہ کی تصغیر، چھوٹی گھٹڑی، پوٹلی

بُک اسِٹْال

کتابوں اور رسالوں کی عارضی دوکان (خصوصاً ریل وغیرہ کے اسٹیشن پر)۔

بُقّا

اف : اٹھنا اڑانا اڑنا چھوڑنا نکلنا۔

بُک ڈِپو

کتابوں کی دوکان یا گودام ؛ کتابوں کا سرشتہ .

بُقَّہ

رک: بُقّا (مع مثال)۔

بُک کِیپِنْگ

حساب داری کھاتہ نویسی کا فن تجارتی حساب۔

بُک بائنِڈَر

کتاب وغیرہ کی جلد بنانے والا کاریگر ، جلد ساز

بُقُول

بقل (رک) کی جمع۔

بْکِن٘گ

ریل جہاز یا سنیما وغیرہ کا ٹکٹ جاری کرنے سامان کی بلٹی بنانے آرڈر درج کرنے کا عمل

بُک بائِنْڈِنْگ

کتاب کی جلد بتانے کا کام ، جلد سازی

بُقْراط

یونان کا ایک عقل مند طبیب (۴۷۰ قبل مسیح) اور ادبیات میں مستعمل

بُقُولاتی

بقولات کی طرف منسوب

بُقُولات

بقل (رک) کی جمع الجمع۔

بُقْعَۂ ظُلمَت

بصری قرص جو روشنی کو محسوس نہیں کرسکتا۔

بُکا

گریہ وزاری، رونے اور آنسو بہانے کا عمل‏، رونا، ماتم، فریاد ونالہ

بُقْعَۂ نُور

بہت زیادہ روشنی والی جگہ، چمکدار روشنی

بُکْچَہ

رک: بقچہ

بُکَن

پیسنے یا سفوف بنانے کا عمل

بُکَٹ

مٹھی چنگل بھری مٹھی۔

بُکِن٘گ آفس

وہ دفترجہاں بکنگ ہوتی ہے

بُقْعَۂ عَمْیا

رک : بقمۂ ظلمت۔

بُکْنی

بہت باریک سفوف چورا، سفوف کی طرح کا رنگ، چورن

بُکْٹا

مٹھی بھر مقدار، وہ مقدار جو چنگل میں آئے، انگلیاں پھیلا کر مٹھی میں اچھی طرح بھری ہوئی مقدار جس سے انگلیاں ایک دوسرے سے پیوست نہ ہوسکیں

بُکَّہ

رک: بکا

بُکّی

مٹھی، بکٹی

بُکْرَت

صبح، صبح صادق

بُکْچا

رک: بقچہ

بُقْعَۂ صَفْراوی

(امراض چشم) وہ داغ یا دھبا جو آنْکھ میں انصباب صفرا کے باعث پیدا ہوجاتا ہے۔

بُکار

بُکُور

(لفظاََ) سحر خیزی

بُکْنانا

(کبوتربازی) پرواز کے لیے کبوتروں کی تربیت کرنا۔

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بُکْوانا

بکنا(رک) کا تبدیہ۔

بُکْلانا

آپ ہی آپ باتیں کرنا بڑبڑانا دیوانوں کی طرح باتیں کرنا بے وقوفی کی باتیں یا کام کرنا غل مچانا۔

بُقْراطی چھانٹْنا

(اظہار علم و فضل یا رھب جمانے کے لئے) علم و حکمت کی باتیں یا بحث و مباحثہ کرنا ، ایسے مسائل بیان میں لانا جو مخاطب کی سمجھ سے بالاتر ہوں۔

بُک کَرنا

حسب ذیل میں سے کوئی بات عمل میں لانا:جہاز ریل سینما وغیرہ میں نشت محفوظ کرانا سامان تلوا کر محصول ادا کردیان کرایہ یا محصول ادا کرکے بھیج دینا بہی کھاتے کتاب یا فہرست میں لکھنا ٹکٹ دینا یا لینا پتا لکھ لینا یا لکھا دینا(مال بیچنے کے لیے) آرڈر یا فرمائش تاجر کی کتاب یادداشت میں درج کرانا۔

بُکّے اڑانا

غبار پھیلانا، خوشبو پھیلانا

بُکائِیَہ

بُک کَرانا

بُکّی مارنا

رک: بکل مارنا۔

بُکْٹا بَھرنا

چنگل مارنا، پنجے یا منہ سے نوچنا، منہ یا ناخنوں سے گہرا زخم لگانا

بُکْٹا مارنا

۔۱ بکٹا بھرنا۔

بُکَّل مارْنا

رک: بکل لگانا۔

بُکَّل لَگانا

دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔

بُقْعَۂ ظُلْمَت

بُقْراطِیَت

منطقی اورفلسفیانہ گفتگو یا استدلال کرنے کی اہلیت

ٹِکسْٹ بُک

درسی یا نصابی کتاب، کتاب جو کسی نصاب میں داخل ہو.

ہَینڈ بُک

رہنما کتاب، ضوابط یا اصولوں کا مختصر مجموعہ

ٹیکْسْٹ بُک

(تدریس) نصاب کی کتاب ، درسی کتاب.

سَرْوِس بُک

محکمے کے دفتر کی وہ کتاب جس میں مُلازم کی ملازمت ، چال چلن ، کارکردگی ، چُھٹیوں کی تفصیل اور ترقی وغیرہ کے متعلق باتیں درج ہوتی ہیں.

رَسِید بُک

رسیدوں کی کتاب، رسیدوں کی کاپی

کَیش بُک

(بینکاری، حساب داری)، نقدی کے حساب کی بیاض، کتاب زرِ نقد، روکڑ بہی

وِزِٹَرْز بُک

وہ کتاب یا رجسٹر جس میں آنے والے یا معائنہ کرنے والے اپنی رائے یا تاثرات لکھ کر دستخط کرتے ہیں

لاگْ بُک

کسی چیز کا اندراج کرنے یا یادداشت وغیرہ کا اندارج کرنے والی کتاب، کسی کارخانے یا دفتر میں کسی کام کا پورا تحریری رکارڈ رکھنے کا رجسٹر، روزنامچہ

پاکِٹ بُک

چھوٹی سی مجلد کاپی جس میں یاد داشت لکھتے ہیں ، بیاض.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone