Search results
Showing results for "बूट"
buuTaa
bush, shrub, sprig, flower, small and compact plant
buuT-pulaav
ایک قسم کا پلاؤ، جس میں چاول کے ساتھ ہرے چنے ملا کر پکاتے ہیں
boot-polish
ایک قسم کا (براؤن سیاہ یا سفید) مرکب جسے مقرر طریقے سے بوٹ پر لگاتے اور رگڑتے ہیں تو جوتا چمک جاتا ہے.
buuTii-maar
sorrow, vexation, a heron, a miser.
buuTa-daar
جس پر بیل بوٹے بنے ہوں ، پھول والا.
buuT par aa.nkhe.n raga.Dnaa
عاجزی سے قدموں میں گرنا ، خوشامد کرنا.
buuTaa-buuTaa
ہر ایک بوٹا (پودا پھول پتی).
buuTii u.Dnaa
کپڑے وغیرہ پر بنی ہوئی پھول پتی کا نشان مٹ جانا.
buuT chaaTnaa
خوشامد کرنا ، ہر وقت خاطر داری اور خوشنودی مزاج میں لگا رہنا.
buuTii bolnaa
(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).
buuTaa saa qad
small and well-proportioned stature
buuTii banaanaa
کپڑے وغیرہ پر گل کاری کرنا.
buuTaa ka.Dhnaa
بوٹا کاڑھنا (رک) کا لازم.
buuTii su.nghaanaa
جادو کی بوٹی سن٘گھا کے مسحور کرلینا ، بہلا کر یا جادو منتر سے اپنا ہم خیال اور مطیع بنالینا.
buuTaa kaa.Dhnaa
to work flowers (on cloth), to embroider
buuTii kaa pukaarnaa
(جادوگری) ہندو روایات کے مطابق جادو کے زور سے کسی پودے یا پھول یا جڑی کا بوٹنے لگنا (کہا جاتا ہے کہ بھارت کے جادوگر جن بوٹیوں کو اپنے قابو میں لانا چاہتے ہیں دیوالی کے موقع پر مقرر قاعدے سے منتر پڑھ کر ان کی پوجا کرتے ہیں اور اس طرح وہ بوٹیاں مسحور ہوکر بولنے لگتی ہیں).
buTnii
a paste made with flour, turmeric oil and perfume
buTnaa
a bridal cosmetic made of oil and herbs
buTna
a bridal cosmetic made of oil and herbs
ruuT-buuT
بڑی روٹی اور پکے ہوئے گوشت کے ٹکڑے جس پر نیاز دلاتے ہیں
baa.nT-buu.nT
portions, sundries, parts