Search results
Showing results for "मेल"
melii
partaker (in), friendly or sociable person
meliyaa
رک: میلی (۱)، ملنے والا، میل رکھنے والا، ملنسار.
mel-jol
familiarity, friendly relations
mel-surma
سرمہ لگانے کی سلائی یا کوئی آلہ
mel-taal
باہم ملنے کی حالت ، ملنا ، جڑنا ، ملاپ ، اتحاد ، اختلاط ۔
mel-daar
تعلق رکھنے والا ، ملتا ہوا ، جوڑ کا ، جنس یا قسم کا ، برابر کا ۔
melnaa
(فوج) ٹھہرانا، پڑاؤ ڈالنا.
melhnii
(کشتی بانی) ایک قسم کی کشتی یا جہاز جس کے سامنے کا حصّہ چوڑا اور اوپر کو اٹھا ہوا یعنی عمودی ہوتا ہے، مالھنی
mel-milaap
reconcilement, friendly intercourse, friendly manner
melofegaa
(حشریات) ایک قسم کی جُوں یا حشرہ جو پرندوں میں بیشتر اور دودھ دینے والے جانوروں میں کم تر پائے جاتے ہیں یہ خارجی طفیلی زندگی گزارتے ہیں اور بالوں اور کھالوں کے سطحی مادّوں کو کھا کر گزر بسر کرتے ہیںَ
mail-gaa.Dii
وہ ریل گاڑی جس میں خطوط لے جائے جاتے ہیں ، ڈاک لے جانے والی ٹرین نیز مسافر ٹرین ۔
melofaagaa
(حشریات) ایک قسم کی جُوں یا حشرہ جو پرندوں میں بیشتر اور دودھ دینے والے جانوروں میں کم تر پائے جاتے ہیں یہ خارجی طفیلی زندگی گزارتے ہیں اور بالوں اور کھالوں کے سطحی مادّوں کو کھا کر گزر بسر کرتے ہیںَ
mel-milaapii
ملنے جلنے والا ، دوست ، عزیز وغیرہ ۔
mel baa.ndhnaa
تعلق جوڑنا ، رشتہ قائم کرنا ۔
melan
meeting, meet each other, gathering, alliance, unity
melak
a meeting, coming together, an assembling, associating
mel kii lenaa
راہ و رسم بڑھانا ، تعلق پیدا کرنا ، دوستی کرنا ، ملنا ، ملاقات کرنا ۔
mel-mulaaqaat
socialization, amity and meeting
mel milaanaa
ایک جنس کی چیز کو دوسری جنس کی چیز سے جوڑنا ، ایک کو دوسرے کے مطابق کرنا ، ہم جنس بنانا نیز حسابات کو ملانا ، کھاتوں کی رقوم کو ملا کر دیکھنا ۔
mel-jol honaa
اختلاط ہونا ، باہم آمیزش ہونا ۔
mel khii.nchnaa
آنکھوں میں گرم سلائی یا سلاخ پھیرنا ، بطور سزا اندھا کرنا ۔
mel khi.nchvaanaa
سلائی پھروانا ، گرم سلائی یا سلاخ آنکھوں میں پھیر کر اندھا کرنا ۔
mela-Tela
رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.
melnaun
رک: میلنا، ملنا، اکٹھا ہونا.
mela-Thela
رک: میلا ٹھیلا جو فصیح ہے.
mel-jol karnaa
ملنا ، راہ و رسم پیدا کرنا نیز گٹھ جوڑ کرنا ، سازش کرنا ۔
mel-milaap honaa
intimate or friendly relations to develop or exist (between)
mel-milaap vaale
ملنے جلنے والے لوگ ، شناسا ، واقف کار لوگ ، دوست احباب ۔
mel honaa
ایک دوسرے کے مطابق ہونا ، مطابقت یا موافقت نیز مسابقت ہونا ۔
mel denaa
اتحاد پیدا کرنا، دو مختلف الطبائع چیزوں کو باہم ملانا
mel-jol ba.Dhnaa
میل جول بڑھانا (رک) کا لازم ، رسم و راہ ہونا ، تعلق قائم ہونا ۔
mel-jol karaanaa
باہم ملانا ، فریقین میں مصالحت کرانا ، صلح صفائی کرانا ۔
mel-jol rakhnaa
راہ و رسم رکھنا ، تعلق قائم کرنا ، دوستی کرنا ۔
mel khaanaa
be in harmony (with), match, be appropriate, be in accord with
melaa-Thelaa
a crowding and pushing, a large concourse of people, a crowd, throng
mel-jol ba.Dhaanaa
دوستی کرنا ، تعلق قائم کرنا ، زیادہ ملنا جلنا ، کثرت سے ملاقات کرنا۔
mel Daalnaa
رک : ڈول ڈالنا ، انتظام کرنا ۔
mel rahnaa
میل رکھنا (رک) کا لازم ، تعلقات ہونا ، راہ و رسم رہنا ۔
mel karnaa
associate (with), combine, unite, agree, get reconciled, be on good terms
melaa ju.Dnaa
a large concourse of people to be or become assembled, a fair to be held
mela-ghuumnii
میلوں میں جانے اور سیر سپاٹے کی شوقین عورت
melo-Draamaa.ii
میلو ڈراما (رک) سے منسوب یا متعلق، میلو ڈرامے کا، میلو ڈرامے پر مبنی نیز سنسی خیز.
mel karaanaa
مصالحت کرانا ، لڑائی کے بعد آپس میں ملوانا ، اختلاف دور کرانا ، اتحاد کرانا
mela-maveshiyaa.n
وہ میلا جس میں مویشیوں کو نمائش کے لیے لایا جاتا ہے
melchaa.it
کسی دھاتی آکسائیڈ اور کاربن آکسائیڈ کی ترکیب سے بنن والا ایک نمک (انگ: Copper Carbonate).
mela bichha.Dnaa
ہجوم چَھٹنا، میلا ختم ہونا.
melpii jiyaa.ii nalkii
(حشریات) روقِ ملپگی، حشرات کی غذائی نالی کے زوائد میں سے ایک زائدہ جو عضوِ اخراجی کے طور پر کام کرتا ہے قولون ... کے گردا گرد میلپی جیائی نلکیاں نکلتی ہیں.