تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"यात्रा" کے متعقلہ نتائج

یاترا

(لفظاً) جانا، آمد و رفت، (کنایتہ) دیوتاؤں کی یادگاروں اور تیرتھوں کے مقامات وغیرہ پر زیارت کے لیے جانے کا عمل ، مقدس مقام کا پھیرا، مذہبی مقام کا دورہ

گَنگا یاتْرا

(ہندو) گنگا کو نہانے کے لیے جانا

شَمْشَان یَاتْرَا

جنازے کا مرگھٹ تک سفر

رتھ یاترا

رتھ کے ذریعے سفر، ہندوؤں کا ایک تہوار یا جشن جو اشاڈھ شکل دوم پر ہوتا ہے اور جس میں جگناتھ، بلرامہ اور سُبھدّرا کے بت سوار ہوتے ہیں

یوگ یاتْرا

ور یاتْرا

بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی

دَھرْم یاتْرا

مذہب کے لئے کیا جانے والا سفر ، مذہبی دورہ ، دینی سیاحت ، زیارت .

وِجے یاتْرا

مَہا یاتْرا

(ہندو) بنارس کی یاترا، زیارت یا رحلت کے مقصد کے تحت بنارس یا ہمالیہ کی پہاڑوں پر جانا یعنی طویل سفر جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone