تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاترا" کے متعقلہ نتائج

یاترا

(لفظاً) جانا، آمد و رفت، (کنایتہ) دیوتاؤں کی یادگاروں اور تیرتھوں کے مقامات وغیرہ پر زیارت کے لیے جانے کا عمل ، مقدس مقام کا پھیرا، مذہبی مقام کا دورہ

مَہا یاتْرا

(ہندو) بنارس کی یاترا، زیارت یا رحلت کے مقصد کے تحت بنارس یا ہمالیہ کی پہاڑوں پر جانا یعنی طویل سفر جانا

تیرتھ یاترا

کچھ مقدس مقام کی زیارت، بغرض عبادت کسی مذہبی یا مقدس مقام کی زیارت

رتھ یاترا

رتھ کے ذریعے سفر، ہندوؤں کا ایک تہوار یا جشن جو اشاڈھ شکل دوم پر ہوتا ہے اور جس میں جگناتھ، بلرامہ اور سُبھدّرا کے بت سوار ہوتے ہیں

ور یاتْرا

بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی

گَنگا یاتْرا

(ہندو) گنگا کو نہانے کے لیے جانا

وِجے یاتْرا

دَھرْم یاتْرا

مذہب کے لئے کیا جانے والا سفر ، مذہبی دورہ ، دینی سیاحت ، زیارت .

یوگ یاتْرا

شَمْشَان یَاتْرَا

جنازے کا مرگھٹ تک سفر

اردو، انگلش اور ہندی میں یاترا کے معانیدیکھیے

یاترا

yaatraaयात्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

یاترا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) جانا، آمد و رفت، (کنایتہ) دیوتاؤں کی یادگاروں اور تیرتھوں کے مقامات وغیرہ پر زیارت کے لیے جانے کا عمل ، مقدس مقام کا پھیرا، مذہبی مقام کا دورہ
  • (مجازاً) کسی چیز کو عقیدت کی نگاہ سے دیکھنے کا عمل، زیارت
  • دعوت، تیوہار
  • سڑک، میل جول، چلن، رسم و رواج، لمحہ، لحنطہ، اچھا وقت، جاتریوں کا گردہ، جلوس، بتوں کا جلوس
  • سیرو سفر، سیاحت
  • ہندوؤں کی مذہبی روایات کی تمثیلی پیش کش، مذہبی ڈرامے، ایک قسم کا ٹاٹک (خصوصاً مشرقی بنگال میں)

شعر

English meaning of yaatraa

Noun, Feminine

यात्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक स्थान से दूसरे स्थान पर जाने की क्रिया। सफर
  • कहीं जाने के लिए चलना या निकलना। प्रयाण। प्रस्थान
  • (मजाज़न) किसी चीज़ को अक़ीदत की निगाह से देखने का अमल, ज़यारत
  • उत्सव
  • (लफ़ज़न) जाना, आमद-ओ-रफ़त , (कनाएता) देवताओं की यादगारों और तीर्थों के मुक़ामात वग़ैरा पर ज़यारत के लिए जाने का अमल, मुक़द्दस मुक़ाम का फेरा, मज़हबी मुक़ाम का दौरा
  • व्यवहार
  • दावत , तयोहार
  • बंगाल में प्रचलित एक नाटक।
  • सड़क , मेल जोल , चलन, रस्म-ओ-रिवाज , लम्हा, लहनता , अच्छा वक़्त , जात्रीयों का गर्दा , जलूस , बुतों का जलूस
  • सैरो सफ़र, सयाहत
  • हिंदूओं की मज़हबी रवायात की तमशीली पेशकश, मज़हबी ड्रामे, एक किस्म का टाटक (ख़ुसूसन मशरिक़ी बंगाल में

یاترا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاترا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاترا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone