تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"शहद" کے متعقلہ نتائج

شَہْد

ایک قسم کا میٹھا شیرہ جسے مہال کی مکھیاں درختوں کے پھولوں، پھلوں اور پتوں کا رس چوس کر جمع کرتی ہیں، رنگت میں سرخ، ہلکا سرخ اور سفیدی مائل ہوتا ہے، اسے لوگ بطور غذا کھاتے ہیں اور دوا کے طور پر مرکبات میں شامل کرکے یا تنہا بھی استعمال کرتے ہیں، قرآن مجید میں اس کی تعریف آئی ہے، شفاء للناس (اس میں لوگوں کے لیے شفا ہے)

شَہْدِ خُشْک

شہد کی ایک قسم جو خشک ہوتا ہے، تیز بو سبز و زرد و سفید و سرخ ہوتا ہے ملک فارس کے پہاڑوں اور گازروں کے علاقے میں پایا جاتا ہے، انگبین خشک.

شہد آمیز

شہد کا مرکب، جس میں شہد ملا ہوا، شیرین، میٹھا

شَہْد و شَکر

دو میٹھی چیزوں کا امتزاج، قند مکرر

شَہْد دان

(نباتیات) پھول یا پودے کا وہ حصہ جس میں شہد ہوتا ہے.

شَہْدِ خالِص

وہ شہد جس میں ملاوٹ نہ ہو

شَہْد زَبان

شیریں زباں ، خوش گفتار، شیریں مقال .

شَہْد پارَہ

شہد سے تیار کردہ شیرینی ، شہد سے بنائی ہوئی مٹھائی یا حلوہ.

شَہْدِ نَبات

(نباتیات) پودوں کا میٹھا رس یا شہد ، عسل .

شَہْد دانی

شَہْدِ مَقال

شَہْد مَقالی

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

شَہْد گُفْتار

شَہْد گُفْتاری

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

شَہْد کی نَبِیذ

(طب) شہد ملا کر تیار کی گئی ایک قسم کی نشہ آوار دوا جو سردی ضعف اور اعصاب کے امراض جیسے فالج، لقوہ، رعشہ کے لیے مفید ہے.

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

شَہْدانَہ

شہدنج، بھنگ

شَہْدانَج

(طب) بھنگ کے درخت کا بیج جو جنگلی اور بستانی دو قسم کا ہوتا ہے. جنگلی قسم کا پیڑ دو گز کے برابر ہوتا ہے اور اس کے پتّے پر سفیدی غالب ہوتی ہے نسیان دور کرتا اور متلی کو دفع کرتا ہے، شاہد انق، شاہد انج.

شَہد بَنانا

شہد کی مکھیوں کا پھولوں سے رس اکٹھا کرکے شہد کی صورت میں جمع کرنا

شَہْد گُھلْنا

شیریں زبان ہونا، میٹھی میٹھی باتیں ہونا

شَہْد نِکَلْنا

شہد کا چھتے سے حاصل کرنا

شَہْد گھولْنا

شیریں گفتار ہونا، شیریں کلامی کرنا، میٹھے بول بولنا.

شَہْد چَٹانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

شَہْد نِکالْنا

شہد کا چھتے سے حاصل کرنا

شَہْد ٹَپْکانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

شَہْد کی مُہال

شہد کی مکھیوں کا چھتّا

شَہْد کی چُھری

ایسا شخص جو زبان کا میٹھا اور دل کا کھوٹا ہو یعنی دوست نما دشمن ، وہ شخص جو صرف ظاہر میں دوست ہو اور باطن میں اس کے برعکس میٹھی چھری

شَہْد کا چَھتّا

شہد کی مکھیوں کا خانے دار گھر جس میں وہ شہد جمع کرتی ہیں، ماکھی کا چھتا

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

شَہْد لَگا کَرْ چاٹو

وہاں کہتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا بے فائدہ ہوتا ہے

شَہْد لَگا کے چاٹْنا

کسی ایسی چیز کا رکھنا جو بیکار ہو، طنز کے طور اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب کسی چیز کا رکھنا نہ رکھنا برابر ہو.

شَہْد لَگا کَر چاٹْنا

شَہْد لَگا کَرْ اَلَگ ہو جانا

جھگڑا برپا کر کے الگ ہوجانا، لڑائی کرا دینا، فساد کرانا، لڑوا دینا

سہدیو

جراسندھ کے بیٹے کا نام، راجہ پانڈو کے پانچ بیٹوں میں سے سب سے چھوٹے بیٹے کا نام

شَہ دِیوار

وہ دیوار جو باشاہی محل کے گرد بنی ہوئی ہوتی ہے .

شَہ دُزْد

شَہ دِماغ

بڑا دماغ ، بڑا ذہن ؛ (کنایۃً) مدّبر ، مُفکّر ، سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والا ، عقلمند ، دانشمند .

مِیٹھا شَہَد

چاندنی میں شَہد نَہیں ہوتا

شہد کی مکھیاں چاندنی راتوں میں شہد کھا جاتی ہیں، اس لئے اگر چھتہ اتارا جائے تو شہد کم نکلتا ہے

مُفْت کا سِرْکَہ شَہَد سے مِیٹھا

مفت کی چیز بہت اچھی معلوم ہوتی ہے

تَقْرِیر کا شَہْد و شَکَر ہونا

بیان کا شیریں ہونا

گَھر میں جو شَہْد مِلے تو کاہے بَن کو جائیں

اگر بغیر محنت مشقّت کے روزی ملے تو دوڑ دھوپ کی ضرورت کیوں پڑے.

جاؤ اِس کو شَہَد لَگا کے چاٹو

(طنزاً) اس کو بڑی احتیاط سے رکھو .

مَکّھی بَیٹھی شَہْد پَر پَنْکھ گَئے لِپْٹائے، ہاتھ مَلے سَر دُھنے لالَچ بُری بَلائے

لالچ سے آدمی مصیبت میں پھنستا ہے، لالچ کرنے والا ہمیشہ مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone