تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْد کی مَکّھی" کے متعقلہ نتائج

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْد کی مَکّھی کے معانیدیکھیے

شَہْد کی مَکّھی

shahad kii makkhiiशहद की मक्खी

موضوعات: کنایۃً حشرات

  • Roman
  • Urdu

شَہْد کی مَکّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے
  • کنایۃً: وہ شخص جو سر ہو جائے اور پیچھا نہ چھوڑے، چمچچڑ، وہ شخص کے جہاں فائدہ دیکھے وہیں جا لپٹے

English meaning of shahad kii makkhii

Noun, Feminine

  • honeybee, the bee that collects honey and builds a hive
  • Metaphorically: the one who see benefits in someone and be with him

शहद की मक्खी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतीकात्मक: वो व्यक्ति जो सर हो जाये और पीछा न छोड़े, चमचचड़, वो व्यक्ति के जहां लाभ देखे वहीं जा लिपटे
  • वो मक्खी जो शहद जमा करती और छत्ता बनाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَہْد کی مَکّھی

وہ مکھی جو شہد جمع کرتی اور چھتا بناتی ہے

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْد کی مَکّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْد کی مَکّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone