تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"हमारे" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"हमारे" کے متعقلہ نتائج
ہمارے یہاں سے آگ لائی نام رکھا بسیندر
ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ، پرائی چیز پر اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں
ہمارے بڑے پرائے بردے آزاد کرتے تھے
جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں
تُمھارے مُنْہ کا اُگال ، ہَمارے پیٹ کا اَدھار
۔مثل۔ تمھاری خفیف امداد ہمارے لیے بہت ہے۔ یہ فقرہ اکثر گداگروں کے استعمال میں ہے۔
کھاؤ پِیو گَھر آپنے، رَہو ہَمارے ساتھ
خرچ اپنا کرو اور کام ہمارا کرو ، خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کام نکال لیتا ہے مگر دیتا دلاتا کچھ نہیں .
کھاؤ پِیو گَھر آپنے، رَہو ہَمارے سَن٘گ
خرچ اپنا کرو اور کام ہمارا کرو ، خود غرض آدمی کے متعلق کہتے ہیں جو کام نکال لیتا ہے مگر دیتا دلاتا کچھ نہیں .
ہَم چاہیں تِیرے دائیں کو ، تُم چاہو ہَمارے بائیں کو
(عور) عورتیں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی کسی سے بیوفائی کرے ۔
آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار
امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔