تلاش شدہ نتائج
"हवा-ए-किश्त-ए-वफ़ा" کے متعقلہ نتائج
کِشْتِ عَمَل
عمل کا کھیت، کام کی کھیتی، کام کی زراعت، کام کی جگہ
کِشْتِ وِیراں
بنجر کھیت ، وہ جگہ جہاں سبزہ نہ ہو
خانَۂ کِشْت
کھیتوں کی حفاظت کے لیے بنایا ہوا چھپَر جھونپڑی ، جُھگی .
معجزۂ ہوا
miracle of breeze, desire
برسر دوش ہوا
on the shoulder of breeze
ہوائے گلستاں
گلشن کی ہوا، چمن کی ہوا، باغ کی ہوا
ہوائے گلستاں
گلشن کی ہوا، چمن کی ہوا، باغ کی ہوا
مُرْغِ ہوا
ہوا کا پرندہ ؛ (کنایۃ ً) فضا میں بلندی پر اڑنے والا پرندہ ۔
عِلْمِ ہَوا
رک : علمِ روح (انگ : Preumatic) .
صاحِبِ ہَوا
خواہش نفسانی رکھنے والا، بوالہوس ؛ (مجازاً) مذہب کی پابندی نہ کرنے والا ، گنہ گار.
مَوجِ ہَوا
ہوا کی لہر، ہوا کا جھونکا
کُرَّۂ ہَوا
atmosphere, the region of air or wind
ہَوائے تِجارَتی
(جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اور اس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحر اطلانطک میں ہے ، تجارتی ہوائیں (انگ : Tradewind) ۔
ہَوائے نَفسانی
نفسانی خواہشات ، دنیاوی خواہشات ، بُری خواہشات یا باتیں ۔
ہَوائے نَفسانِیَّت
رک : ہواے نفسانی ؛ بُری خواہشات ۔
ہوائے گُل
رک : ہوائے بہار؛ خوش گوار ہوا نیز خوش بو، مہک
ہَوائے جاری
چلتی ہوئی ہوا ، سبک خرام ہوا ؛ مراد : پون ، نسیم ۔
ہَوائے مَوسَمی
(لفظاً) موسم کے لحاظ سے بدلنے والی ہوا ؛ (جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اوراس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحراطلانطک میں ہے ، ہواے مختلف سوداگری ، ہواے تجارتی ۔
ہَوائے سَمُوم
بہت گرم ہوا، جس سے گزند پہنچے، لو
ہَوائے دِید
دیکھنے کی خواہش، دیدار کی تمنا
ہَوائے سَوداگَری
(جغرافیہ) تجارتی ہوائیں ، ہواے تجارتی (رک) ۔
ہوائے بَرشَگال
بارشوں والی ہوا جو عموماً جنوب مغرب سے چلتی ہے، مانسون کی ہوا، خنک ہوا، سرد ہوا
ہوائے دَشت
جنگل کی فضا، پاک و صاف زندگی
ہوائے عَیش
عیش و آرام کی فضا، ہر قسم کی راحت اور آرام کا ماحول
ہَوائے نَفْس
رک : ہواے نفسانی جو زیادہ مستعمل ہے ۔
ہوائے بَہار
بہار کی ہوا ، تازہ ہوا ؛ (مجازاً) خوشی کا موسم یا موقع ۔
ہَوائے صَرصَر
झक्कड़, आँधी, तेज़ हवा ।।
ہَوائے جَوّ
رک : کرۂ ہوا ؛ وہ طبقہء ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہے ۔
نَقْشِ بَر ہَوا
(لفظا ً) ہوا میں بنا ہوا نشان وغیرہ ؛ (کنایتہ)بے ثبات ، ناپائیدار نیز جس کا وجود نہ ہو
ہَوا دارِ خَلق
لوگوں کی بھلائی چاہنے والا ، مخلوق کا خیرخواہ ، سب کا ہمدرد ۔
ہَوا دارِ آبی
خاص قسم کی شاہانہ کشتی جو دریا کی سیر کے لیے ہوتی تھی
ہَوائے سُبُک خِرام
آہستہ آہستہ چلنے والی ہوا
ہَوائے آسماں ہونا
اُڑ جانا ، بلندی پر پرواز کرنا ۔
عِلْمِ آب و ہوا
موسمی تبدیلیوں سے متعلق علم (انگ : Climatology) .
تَبْدِیلِ آب و ہوا
آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا
ہَوائے مُختَلِف سَودا گَری
(جغرافیہ) رک : ہواے موسمی جو زیادہ مستعمل ہے ؛ ہواے تجارتی ۔
نذر وفا
gift of fidelity, constancy
انعام وفا
تحفہ، وفا کا بدلہ، احسان کا بدلہ
پاسِ وَفا
وعدے کا خیال کرنا، وفا کا خیال کرنا، ساتھ کا خیال کرنا، خیرخواہی کا خیال کرنا