تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"हिन्दू" کے متعقلہ نتائج

ہندوئے چشم

سیاہ آنکھ، کالی آنکھ، آنکھ کی پتلی

ہِندُو بَنانا

ہندو مذہب میں داخل کرنا ، ہندومت میں داخل کرنا ۔

ہِندُو

(قدیم) ہندوستان کا رہنے والا

ہِندُو کُش

پاکستان اور افغانستان کے درمیان واقع نہایت بلند پہاڑوں کا سلسلہ جو مغربی جانب ہمالیہ کی توسیع ہے

خالِ ہِنْدُو

کالا تل، کالا مسا

ہِندُو شاستَر

ہندوؤں کی مقدس کتاب ۔

ہِندُو دَھرم

ہندو مذہب ، ہندومت ۔

ہِنْدُوئے چَرْخ

۔(ف) مذکر۔ ستارۂ ن زحل۔ جو سیاہ رنگ کاساتویں آسمان پر ہے۔؎

ہِندُو مَت

ہندو دھرم کے ماننے والے ۔

ہِندُو پَن

ہندو ہونے کی کیفیت یا حالت، ہندو معاشرت و ثقافت

ہِندُو بَچَّہ

ہندو کا لڑکا ۔

ہِنْدُوئے فَلَک

ہندوئے فلک بتوں سے بیزار منت سے نجات طلب گار (محسن)

ہِندُو پَنا

رک : ہندوپن ۔

ہِندُو راج

ہندوؤں کی حکومت ۔

ہِندُو جوگ

ریاضت جو ہندو نفس کشی کے لیے کرتے ہیں ، ہندو رہبانیت ۔

ہِندُو جاٹ

بھارت کی ایک قوم جو عام طور سے کھیتی باڑی کر کے اپنا پیٹ پالتی تھی ، راجپوتوں کی ایک شاخ جس کی بابت ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ شوجی جٹا (گیسو) سے پیدا ہوئے تھے اس لیے انہیں جاٹ (جٹا کی طرف منسوب) کہا گیا ۔

ہِنْدُوْ زَن

ہندو عورت، وہ عورت جو ہندو مذہب کی راہبہ ہوتی ہے اور اسی کے مطابق زندگی بسر کرنے کی کوشش کرتی ہے

ہِندُو جاتی

ہندو قوم ، ہندو ذات ۔

ہِندُو تَصَوُّف

رک : ویدانت ۔

ہِندُو کوہ

दे. ‘हिंदुकश'।

ہِندُو واد

ہندو مسلک ، ہندو ازم ۔

ہِندُو اِسلامی نَمُونَہ

ہندو اسلامی مشترکہ تہذیب و ثقافت کا نمونہ ۔

ہِندُو زادَہ

हिंदू का लड़का।।

ہِندُو مَذہَب

हिंदूधर्म रखने- वाला।

ہِندُو صَنَمِیات

رک : ہندو دیو مالا ۔

ہِندُو سَنگَھٹَن

(ہنود)آزادی سے پہلے کی ایک فرقہ وارانہ تحریک جس کا اوّلین مقصد ہندوؤں کو مسلمانوں کے مقابلے کے لیے متحد اور مضبوط کرنا تھا ۔

ہِندُو دیو مالا

ہندو اساطیر، ہندومت کے قدیم قصے ہندو علم الاصنام

ہِندنی

ہندو عورت نیز ہندوستانی عورت

ہِندُسْتانی

اردو نیز ہندی نیز دیوناگری میں لکھی جانے والی ایک مصنوعی زبان جس میں سنسکرت کے الفاظ زیادہ مستعمل تھے اور جو اردو کے مقابلے میں بنائی گئی تھی لیکن ناکام ہوگئی، ہندوستان کی زبان، ہندوستانی زبان، آسان ہندی

ہِندُوسْتانی

ہِندُونی

رک : ہندنی ؛ ہندو عورت

ہندوستاں

ہندوستان، انڈیا، بھارت

ہندستاں

اردو میں اصل لفظ 'ہندوستان' ہے، بھارت ملک، بھارت کا یہ حصہ دلی سے لے کر پٹنہ تک اور جنوب میں نرمدا کے کنارے تک مانا جاتا ہے، یہ خاص ہندوستان کہلاتا ہے، پنجاب، بنگال اور مہاراشٹر وغیرہے کے باشندے اس اراضی کو عموماً ہندوستان اور یہاں کے باشندوں کو ہندوستانی کہا کرتے ہیں۔

ہِنْدُوانی

ہندو نیز ہند سے منسوب، ہندوؤں کا نیز ہندوستان کا، ہندوؤں جیسا

ہِندُلمانی

رک : ہندالمانی ؛ ہندوستانی اور مسلمانی ، ہندو مسلم ، ہندوؤں اور مسلمانوں کا ۔

ہِندُواناں

(قدیم) ہندو کا ، ہندو جیسا ، ہندو کی طرح کا ، ہندوانہ ۔

ہِنْدُوسْتاں زادَہ

हिंदुस्तान में पैदा होनेवाला, हिंदुस्तानी।

ہِندُسْتان

بھارت، ایک ملک کا نام جو کوہ ہمالیہ کے جنوب اور پاکستان کے مشرق میں واقع ہے

ہِندُوسْتان

ہِندُوا

رک : ہندو ؛ ہندو آدمی (تحقیراً مستعمل) ۔

ہِندُوستانِیَت

ہندوستانی ہونے کی حالت، ہندوستان کی زبان اور تہذیب و ثقافت پر مبنی ہونے کی حالت یا آثار

ہِندُون

رک : ہندنی ؛ ہندو عورت

ہِندُوانَہ

تربوز، بطیخ اخضر

ہِندُوانا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

ہِندُلمان

ہندو مسلمان ، برصغیر کے ہندو اور مسلم (خصوصاً ہندوستان کا مسلمان جو ہندی آمیز اُردو بولتا یا لکھتا ہے) ۔

ہِندُونِیَت

ہندوئیت ، ہندو ہونے کی حالت، ہندو مت کی پیروی

ہِندُلمانِیَت

ہندو لمان (رک) کا اسم کیفیت ، ہندی اور اُردو کی آمیزش ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

ہِندُوا لینا

پِیت تو اَیسی کِیجْئے جُوں ہِنْدُو کی جوئے، جِیتے جی تو سن٘گ رہے مَرے پہ سَتی ہوئے

محبت تو ایسی ہونی چاہیے جیسے ہندو کی بیوی کہ جیتے جی ساتھ رہتی ہے اور مرنے پر ستی ہوتی ہے

طِفْلِ ہِنْدُو

مراد : آن٘کھ کی پُتلی.

اَپْنی کَرنی پَروان کیا ہِنْدُو کیا مُسَلْمان

اپنے اعمال کی جزا سزا ہر اچھے برے کو ملے گی

آد ہندو بعد مسلمان

پہلے انسان ہندو ہوتا ہے پھر مسلمان یعنی انسان غیر مختون پیدا ہوتا ہے بعد میں ختنہ ہونے سے مسلمان ثابت ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone