تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bedg" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bedg" کے متعقلہ نتائج
بُوداغ
چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرندہ جو اپنے سے بڑے پرندے کو شکار کرتا اور اسے بہت دور سے دیکھ لینا ہے شغار.
بَد گوشْت
وہ فاضل گوشت جو کسی مادہ فاسد کی وجہ سے پیدا ہوجاتا ہے، وہ گوشت جو جسم پر کسی بیماری کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے مثلاً ٹیومر جیسا مرض
بَد گُمان
شک کرنے والا، برا گمان رکھنے والا، برا خیال رکھنے والا، دوسرے کے بارے میں برے خیال رکھنے والا، شکی، بد ظن
بادْ گِیر
وہ سوراخ جو کمروں کی چھت میں ہوا کے لیے ہوتا ہے اور اس کے اوپر اوٹ بنی رہتی ہے تاکہ بارش کا پانی اندر نہ آنے پائے، ہوا دان
بِداگی
وہ گیت جو میکے سے لڑکی کے وداع ہوتے وقت گایا جائے اور اس میں ماں باپ اور کنبے سے بچھڑنے کے مضامین ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔