تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bln" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bln" کے متعقلہ نتائج
بیلَن
لکڑی یا لوہے یا کسی اور دھات یا مسالے کا گول لمبوترا اوزار جو اکثر بیلنے دبانے یا کچلنے کا کام دیتا ہے
bullion
دھات خصوصاً چاندی یا سونا بڑی مقدار میں، سکّے ڈھالنے سے قبل یا وزن کے حساب سے شمار کی جانے والی۔-.
billon
(جمع یہی یا (معنی ۳ میں) billions) (بطور واحد a یا one کے بعد) ایک ہزار ملین (۱,۰۰۰,۰۰۰,۰۰۰ یا ۱۰۹)، ایک ارب۔.
بیلَن کی پاڑ
(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .
بیلَن دار چَکّی
وہ چکی جس میں پاٹوں کی جگہ گول لمبوترے اوزار کوٹنے یا دابنے کے لیے لگے ہوتے ہیں، کولھو (انگریزی) Roller Mill
بَلائیں لینا
بلہاری جانا، واری جانا، قربان ہونا (عورتیں جب کسی عزیز کو پیار کرتی ہیں یا کسی سے نہایت خوش ہوتی ہیں، تو وہ اپنے دونوں ہاتھ اس کے سر پر پھیر کر اپنی کنپٹیوں پر دونوں ہاتھوں کی انگلیاں رکھ کر چٹکاتی ہیں اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ اس کے سر کی تمام بلائیں ہم نے اپنے سر لے لیں)
بالوں بال بَچْنا
خطرے کے بہت قریب پہنچ جانے کے باوجود محفوظ رکھنا، بہت قریب سے بچا دینا، ذرا آنچ نہ آنے دینا
بَلَنْد آواز
جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔