تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".bvn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".bvn" کے متعقلہ نتائج
باوَن تولے پاؤ رَتِّی
(علم ِ کیمیا) دو چاول باون تو لے تانبے کو سونا بنادیتی ہے (ادبیات) بالکل ٹھیک ، کچھ شبہ نہیں ، نہایت کار آمد .
باوَن گَزا
طویل، لمبا، دراز قامت (ہندو دیو مالا کی رو سے لنسکا کا راجا راون جس نے سیتا جی کو گرفتار کیا تھا بہت طویل القامت اور شریر تھا)
باوَن ہَزاری
(برِصغیر میں) شاہی زمانے کا ایک منصب دار جس کے تحت باون ہزار سپاہیوں کا رسالہ ہوتا تھا اور جو نہایت معزز اور با اختیار سمجھا جاتا تھا
لَنْکا میں چھوٹے سے چھوٹا وہ بھی باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا میں جو چھوٹا سو باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا میں جِسے دیکھا سو باوَن گَز کا
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
لَنْکا میں سَب باوَن گَز کے
ایسے مقام پر بولتے ہیں جہاں چھوٹے بڑے سب فتنہ انگیزی، شرارت، لاف زنی، فتنہ پردازی میں بڑھ چڑھ کر ہوں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔