تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".cihz" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".cihz" کے متعقلہ نتائج
چِیز نَہ رَکھے آپْنی چوروں گالی دے
جو شخص اپنی چیز کو سین٘ت سن٘ھال کر نہ رکھے اور دوسروں پر الزام لگائے اس کی نسبت کہتے ہیں .
کِسی چیز کا دُھواں اُڑانا
کسی چیز کو خاک میں ملانا ، آگ میں جھونکنا ، کسی چیز کو دھواں دھواں کر دینا
لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے
ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے
کَوڑے ہیں اِس چِیز کے
(شُہدی)مول ہے اس چیز کا، دام ہیں اس چیز کے؛ جب شُہدے کوئی چیز ارزاں فروخت کرتے ہیں تو اُس کے نام کے ساتھ کوڑے ہیں لگا کر یہ آواز لگاتے ہیں
اَللہ اَللہ کی چِیز
(عور) فاتحہ یا نذر کی مٹھائی وغیرہ (فاتحہ یا نذر سے پہلے بچوں کو اس مٹھائی وغیرہ کے کھانے سے جو فاتحہ یا نذر کے لئے رکھی ہے منع کرتے وقت مستعمل)
وَقْت کی چِیْز
(موسیقی) گیت یا راگ جو موسم یا وقت کی مناسبت سے گایا جائے، وقت کا راگ، موسم یا رُت کی راگنی
فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت
فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔