تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".daft" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".daft" کے متعقلہ نتائج
دَفْتِی
گتا، (کتاب کا) پشتہ یا پٹھا، چند کاغذوں کا جوڑ کر بنایا ہوا ملٹ (خوشنویس اور نقَاش وغیرہ) جس میں کاغذات رکھتے ہیں
دَفْتَر
وہ جگہ جہاں کسی اِدارے، انجمن یا محکمے وغیرہ کا عملہ یا کوئی شخص ذاتی کاروبار سے متعلق معمولاً کام کرتا ہے، آفس
دَفْتری یاد داشْت
خط کی یہ قسم مختلف ڈویژنوں کے درمیان خط و کتابت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ماتحت اداروں کو ضروری معلومات اور ہدایات ارسال کرنے کے لیے لِکھی جاتی ہے اس کے ذریعے احکام نہیں جاری کئے جاتے
دَفْتری نُقُول
سرکاری کاغذات ، من و عن تحریریں جو کسی کام کے لئے حاصل کی جائیں یا بطور یادداشت رکھی جائیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔