تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".demr" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".demr" کے متعقلہ نتائج
ڈامَر
سال کے درخت کا گونْد، ایک قسم کا گوند کہروا جو جنوب میں مغربی ساحل کے پہاڑوں پر ہونے والے ایک پیڑ سے نکلتا ہے اور 'سفید ڈامر' کہلاتا ہے، الکترا، رال، ددھونا، دھمنا
ڈَمَر
رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد
دَمْڑی
ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ (یا چوتھائی)
dammar
کوئی مشرقی ایشیائی پودا خصوصاً جنس اگاتھس (Agathis) یا شوریا (Shorea) سے تعلق رکھنے والا جس کی ریزش وارنش بنانے کے کام آتی ہے۔.
دَمْری
دمڑی، ایک قسم کا پرانا سکہ جس کی قیمت ایک آنہ کے بتیسویں حصہ کے برابر ہوتی تھی، پیسوں کا آٹھواں حصہ، پچیس کچے بیگھے، پیسہ کا چوتھائی حصَہ، چھدام، چوتھائی
دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے
said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money
دَمْڑی کی گُڑِیا ٹَکا سَر مُن٘ڈائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمڑی کی بُڑھیا ٹَکا سَر مُنڈائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمڑی کی بُلبُل، ٹَکا چُھٹوائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُشْکائی
کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے
دَمْڑی کی حُقْیا
لکھنؤ میں مٹی کا تیّار بھرا بھرایا حقّہ جو پیسے دو پیسے میں فروخت ہوتا تھا، دمڑ یا حقّہ
دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچان لی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچانی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دَمڑی کی ہانْڈی گَئی تو کُتّے کی ذات پَہْچانی
نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی
دمڑی کی مرغی، نو ٹکے نِکیائی
نفع کم خرچ زیادہ، کم قیمت چیز پر یا تھوڑے فائدے کے لئے زیادہ خرچ کرنا نیز دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈائی
دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا
اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔