تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

".drkb" کے متعقلہ نتائج

دَرْکوب

ایک قدیم جنگی آلہ، قلعہ کو توڑنے والی مشین، یہ عموماً لکڑی کا ایک موٹا اور لمبا لَٹّھا ہوتا ہے جسے کئی آدمی اُٹھا کر ذرا دور لیجا کر قلعے کے بڑے دروازے سے ٹکراتے ہیں اور اس صورت سے دروازے کو توڑ ڈالتے ہیں، قلعہ شکن، درشکن یا دیوار شکن آلہ

دو رِکاب

رک : دو رکابہ .

ڈَنْر قَبْضَہ

رک:ڈنڈ قبضہ

دَر کی بِھیْک پَر اَوقات ہونا

دوسروں کی امداد کے سہارے بسر اوقات کرنا اور پیٹ پالنا، کسی کی مدد سے زندگی بسر کرنا

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

دُور کی بات

گہری بات، سمجھداری کی بات، باریک نکتہ

دَرائی کَباب

دریائی کباب ، انڈوں کے کباب .

دو رِکابَہ

سرپٹ ، تیز ، تیز رفتار .

دَر کا بَنْدَہ

ہر وقت حاضر رہنے والا نوکر یا کوئی اور شخص، غُلام

دَرْک و بَصِیرَت

فہم و ادراک ، سمجھنا، ادراک کرنا

دائِرَۂ کَبِیر

(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.

دائِرَۂ کَبِیرَہ

(لفظاً) بڑا دائرہ یا گھیرا ؛ (ہیئت) وہ دائرہ جس کی سطح مستوی کرَہ کے مرکز میں سے گزرے.

دو رکابہ گھوڑا بخشی کا داماد

جو شخص بڑے آدمی کے زیر سایہ ہو وہ بہت اکڑ کرتا ہے

دُور کی باتیں سُجھانا

اندیشوں سے باخبر کرنا، ہونی انہونی کے نشیب و فراز سمجھانا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone