تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".esq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".esq" کے متعقلہ نتائج
square-rigged
(کشتی وغیرہ ) جس میں بڑے بادبان جہاز کے طول سے زاویۂ قائمہ پر ہوں ، اور افقی ڈنڈوں کے ذریعے تانے یا پھیلائے جائیں (FORE-AND-AFT RIGGED کے بر خلاف) ۔.
squill
(الف) جنس Scilla (بصلہ دار خاندان ) کا پودا جس میں ستارہ نما نیلے پھول لگتے ہیں (ب) (striped squill کا اختصار) اس کاہمرشتہ دوسرا پودا Puschkinia scilloides۔.
squacco
چھوٹا ، کلغی دار سفید یا زردی مائل بھورے رنگ کا بگلا جو جنوبی یورپ اور افریقہ کے بعض علاقوں میں پایا جاتا ہے Ardeola ralloides۔.
squaw-man
بطور مذمت: کوئی سفید یا سیاہ فام آدمی جس نے شمالی امریکا کی ریڈ انڈین عورت سے شادی کی ہو ۔.
squash bug
شمالی امریکا کا ایک کھٹمل کی طرح کا حشرہ جو کدو، خربوزے وغیرہ کی فصلوں کو نقصان پہنچاتا ہے Anasa tristis۔.
square wave
طبیعیات: دوری موج جو مقدار کی صرف دو قدروں کے درمیان وقفے وقفے سے اچانک ادلتی بدلتی رہے، مربع موج ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔