تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْک کے معانیدیکھیے
اَشْک کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
-
وہ پانی جو رنج تکلیف یا بے حد خوشی کے وقت آنکھوں میں امڈے، آنسو
مثال - ایک عرصے بعد اپنےبیٹے سے مل کر ماں کی آنکھیں اشک محبت سے بھر گئیں
شعر
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
انہیں تو خاک میں ملنا ہی تھا کہ میرے تھے
یہ اشک کون سے اونچے گھرانے والے تھے
بھولے بن کر حال نہ پوچھ بہتے ہیں اشک تو بہنے دو
جس سے بڑھے بے چینی دل کی ایسی تسلی رہنے دو
English meaning of ashk
अश्क के हिंदी अर्थ
اَشْک کے مترادفات
اَشْک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَشْک)
اَشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔