تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gssu" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gssu" کے متعقلہ نتائج
غُصّہ
ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ
غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا
بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .
غُصّے میں لال ہونا
بہت برافروختہ ہونا ، نہایت طیش میں آنا ، غصے کے مارے آپے سے باہر ہونا ، سخت برہم ہونا .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔