تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".gyh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".gyh" کے متعقلہ نتائج
گِیاہی ماس
ایک خودرو گھاس کی قسم جو زمین سے اپنی جڑوں کے ذریعے لپٹی ہوتی ہو، دوب کی طرح کی ایک گھاس، نم گیاہ، سوار
گِیاہ بُن
گھاس کے جڑواں ڈنٹھل یا تنے جو زیادہ تر سبزے یا بُوٹی کی طرح پھیلتے ہیں لیکن بان٘س میں درخت کی طرح اوپر جاتے ہیں، نرکل، نرسل، ساق گیاہ
مَردُم گِیاہ
پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھیت لگا آدمی کا پتلا، ایک زہریلا پودا، آدمی کے سر مشابہت رکھتی ہوئی ایک درخت کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہے
خِرْس گِیاہ
ایک پیڑ جِس میں پہاڑی گلجر کے سے بِیج لگتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ اس میں سوئے کے چھترکی طرح چھتر لگتے ہیں وہ خرس گِیاہ کہلاتے ہیں کیونکہ ان جھتروں رِیچھ بری رغبت سے کھاتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔