تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَردُم گِیاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم گِیاہ کے معانیدیکھیے
مَردُم گِیاہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھیت لگا آدمی کا پتلا، ایک زہریلا پودا، آدمی کے سر مشابہت رکھتی ہوئی ایک درخت کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہے
- (شاذ) حنظل
- ایک قسم کی چینی گھاس جو انسان کی شکل سے مشابہ ہوتی ہے اور اس کے پتے آفتاب کے مقابل رہتے ہیں (کہتے ہیں کہ اس کا اُکھاڑنے والا مر جاتا ہے) (لاط : Podo Philum)
English meaning of mardum-giyaah
Noun, Feminine
- mandrake, a species of grass with root resembling the human head, mandragora, scarecrows
मर्दुम-गियाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पक्षियों को डराने का पुतला, एक विषैला पौधा, आदमी के सर जैसी जड़ वाला एक पेड़ जो औषधि के कम आता है, एक प्रकार की निद्राजनक या मूर्छाकारी ओषधि
- (शाज़) हंज़ल
- एक किस्म की चीनी घास जो इंसान की शक्ल से मुशाबेह होती है और इस के पत्ते आफ़ताब के मुक़ाबिल रहते हैं (कहते हैं कि इस का उखाड़ने वाला मर जाता है) (लात : Podo Philum)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَردُم گِیاہ)
مَردُم گِیاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔