تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".hjn" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".hjn" کے متعقلہ نتائج
حَضْن
مرغی و کبوتری وغیرہ کا انڈوں و بچوں کو اپنے پروں تلے لینا، ماں کا بچہ کو گود میں لینا؛ دائی کا پیشہ کرنا
ہَیجانی کَیفِیَّت
اضطرابی کیفیت، بے چینی، گھبراہٹ، اضطرار نیز برانگیختگی کی حالت، بھڑک اٹھنے کی کیفیت
ہَیجان پَیدا کَرنا
احساس یا جذبے میں شدت پیدار کرنا، کسی کیفیت کو ابھارنا نیز بھڑکانا، مستعل کرنا، منفی یا مثبت حالت میں مبتلا کرنا
ہَیَجان اَنْگیز
ہیجان اُٹھانے والا، غصے وغیرہ کے جذبات پیدا کرنے والا، طبیعت میں شدت لانے والا، ہلچل ڈالنے والا
ہَیجان اَنْگیزی
بھڑکانے یا اُکسانے کا عمل، ہیجان پیدا کرنے کا عمل، جوش دلانے کی حالت، غصے، گریے یا حیرت میں مبتلا کرنے کا عمل
ہَیجان بَرْپا ہونا
ہیجان پرپا کرنا، (رک) کا لازم، شور اٹھنا، اشتعال پھیلنا، غم و غصہ پیدا ہونا، ہلچل مچنا،
ہَیجان بَرْپا کَرْنا
جوش پیدا کرنا، جذبات اُبھارنا، شدید بے چین کرنا، ہلچل ڈالنا، خشک ہوا چل رہی تھی
ہَیجانی بِجْلی
(برقیات) برقائے ہوئے یا مقناطیسی جسم کے قریب (نہ کہ ملا کر) رکھنے سے پیدا کی ہوئی پرقی تواانائی (انگ: Static Induction)
حَوضِ نُعْمان
ایک حوض یا تالاب جس کا پانی کھاری تھا مگر سرور کائنات صلّی اللہ علیہ وسلّم کے ظہور کے وقت میٹھا ہو گیا
ہِجانَہ
पश्चिमी अरब का वह क्षेत्र या प्रदेश जिसमें मक्का, मदीना आदि नगर हैं, और जो अब सऊदी अरब के अन्त र्गत है।
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔