تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".husk" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".husk" کے متعقلہ نتائج
ہُشْکارْنا
کتے کو کسی طرف بھونکنے کی ترغیب دینا، کتے کو شکار کے پیچھے دوڑانا، مشتعل کرنا، اکسانا، کسی جانور کو دھکیلنا
حَسَک
गुखरू, गोखरू, विकंटक, लोहे के गुखरूनुमा काँटे जो लड़ाई में शत्रु के रास्ते में बिछा दिये जाते थे।
ہوش کی دَوا کَرنا
سوچنا سمجھنا ، عقل کا علاج کرنا ، حواس کو قابو میں کرنا ؛ تمیز پکڑنا ، شعور سیکھنا ۔
ہوش کی بَنواؤ
جب کوئی شخص بے و قوفوں کی بات یا اپنے مرتبے سے زیادہ بات کرتا ہے تو اس سے کہتے ہیں یعنی ابھی تمیز سیکھو ، شعور سیکھ آؤ ، عقل پکڑو ، عقل کے ناخن لو ، جھوٹ نہ بولو ، بے ہودہ باتیں نہ کرو ۔
ہِسْکا
ریس ، نقل ؛ برابری ، مقابلہ رقابت ؛ دیکھا دیکھی ، کسی بات کی خواہش ؛ کسی کی برابری کرنے کی ہوس
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔