تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُشْکارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُشْکارْنا کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
ہُشْکارْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کتے کو کسی طرف بھونکنے کی ترغیب دینا، کتے کو شکار کے پیچھے دوڑانا، مشتعل کرنا، اکسانا، کسی جانور کو دھکیلنا
- کسی آدمی یا جانور کو اشتعال دلا کر کسی طرف راغب کرنا
- پرندوں کو دور بھگانا
- کتّے کوکسی ظرف بھونکنے کی ترغیب دینا، (کنایۃً) کسی آدمی کو کسی امر کے لئے راغب کرنا اشتعمال دے کر
English meaning of hushkaarnaa
Transitive verb
- to shoo away birds
- to halloo or incite a dog to run at someone
हुश्कारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- हुश-हुश शब्द करके कुत्ते को किसी की ओर काटने आदि के लिए उत्तेजित करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُشْکارْنا)
ہُشْکارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔