تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
".idsa" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
".idsa" کے متعقلہ نتائج
عَدْسَہ بِیں
ایک مثلث صندوق نما آلہ جس کے زاویے سر بُریدہ ہوتے ہیں، اس سے عدسیت کو ناپا جاتا ہے، عدسیت پیما
داسَہ
(سن٘گ تراشی) بُنیاد یا دِیوار کی چُنائی کے ختم پر آثار کو بھرپور ڈھان٘کنے والا سن٘گین پٹاؤ یا داب.
دیسائی
ریاست میں ضلع کی صدر مال گُزاری کا عہدہ نیز وہ شخص جو صدر مال گُزار ہو ، پرگنہ یا ضلع کا مہتمم ، حاکم ، جنوبی ہند میں چھوٹے موٹے سردار کو بھی کہتے ہیں .
دانسا
(کاشت کاری) کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا دانتوں دار ہتھیار، نیپالی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں داؤ اور کگری کہلاتا ہے، دان٘تی، درانتی، ہسیا.
اَڑْسَٹْھواں
اَڑسٹھ کی عددی نسبت ظاہر کرنے کے لئےاَڑسٹھواں حصّہ، ساٹھ اور آٹھ کا مجموعہ، جو ترتیب میں سڑسٹھویں کے بعد ہو
دُعا سے
کسی کی عنایت یا توجہ کے اظہار کے موقع پر بطور اعتراف ، امتنان نیز گاہے بطور طنز مستعمل ، مترادف : بدولت ، طفیل میں ، عنایت یا مہربانی سے وغیرہ .
داسَہ دَبْنا
(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے
داسَہ بِدَکْنا
(سنگ تراشی) داسے کا اچھَی طرح مسالے میں جمنا اور اونچی نِیچی سطح یا کوئی موٹا کنکر نیچے آ جانے سے ڈگمگانا، ٹھیک نہ رہنا
دیسا دیسا چال، کُلا کُلا بِیوپار
ہر ملک اور ہر جگہ کا طریقہ جُدا ہے، ہر خاندان کے رسم و رواج مختلف ہیں
ڈَسا پانی نَہِیں مانگْتا
ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی شخص کا ظُلم و سِتم یا وار جان لیوا ثابت ہوتا ہے ضرب ایسی کاری ہوتی ہے کہ مضروب اُسی وقت دم توڑ دیتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔